حیدرآباد،20جنوری (اعتمادنیوز)ملک علاقے میں اتوارکی شام ایک 35سالہ خاتون برقی شاک لگنے سے فوت ہوگئی۔ملک پیٹ پولیس کے مطابق نعش کی شناخت کے جیوتی کے نام سے کی گئی ۔جیوتی کاایک شوہر ایک مزدور بتایا
جاتا ہے۔گاندھی نگر کے ایس ٹی کالونی کے آسمان گڑھ میں اپنی رہائش گاہ میں پہلی منزل پر کپٹرے نکالنے کی کوشش میں برقی شاک لگا اور پیر پھسلنے سے اونچائی سے نیچے گرپڑ ی جسے نتیجے میں زخموں سے تاب نہ لاکر19جنوری کو فوت ہوگئی۔دوران علاج وہ عثمانیہ ہاسپٹل میں فوت ہوگئی۔